عام افواہیں
کورونا وائرس انسان کا بنایا گیا ہے۔
سائنسدانوں نے اس بات سے انحراف کیا کیونکہ ابھی تک ایسی کسی بات کے بارے میں کچھ معلومات نہیں مل سکیں۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ یہ وائرس کسی جانور (چمگادڑ) سے انسانوں میں آیا ہے جو چائنہ کے ایک صوبے وُہان کی غیر قانونی مارکیٹ میں دستیاب تھا۔ ابھی تک اس بات کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
۔ شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
وائرس کے کسی سے منتقل ہونے کے لیے آپ کا اس شخص کے ساتھ ۱۰ منٹ گزارنا ضروری ہے۔