عام افواہیں
بچوں کو کوویڈ ۔۱۹ نہیں ہو سکتا
وائرس تمام عمر کے لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ بچوں کو بھی اُسی طرح وائرس ہو سکتا ہے مگر علامات کی شدت کم ہو سکتی ہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
کوویڈ ۔ ۱۹ سے بچاؤ کی ویکسین موجود ہے
آپ بلیچ سے غرارے کر کے خود کو محٖفوظ کر سکتے ہیں۔