عام افواہیں
اینٹی بائیوٹک ادویات سے کورونا کا علاج ممکن ہے۔
کوویڈ ١٩ایک وائرس ہے لہٰذا اینٹی بائیوٹک اس کے اعلاج کے لیے مؤثر نہیں۔ ذرائع دیکھیں

متعلقہ افواہیں
جسم پر سورج کی کرنوں کے پڑنے سے کورونا وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
گھریلو علاج کورونا سے صحت یابی اور بچاؤ کر سکتا ہے۔