عام افواہیں
کوویڈ ۔ ۱۹ سے بچاؤ کی ویکسین موجود ہے
اس نئے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوئی ویکسین موجود نہیں۔ سائنس دان کام شروع کر چکے ہیں مگر انسانوں کے لیے ایک محفوظ اور مؤثر ویکسین بننے میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
۔ شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
ادھیڑ عمر یا بہت چھوٹی عمر کے لوگ ہی اس وائرس سے متاثر ہوتے ہیں۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔