عام افواہیں
فائیو جی موبائل نیٹ ورکس کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بن رہے ہیں۔
کسی بھی وائرس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ موبائل نیٹ ورکس یا ریڈیو ویوز کے ذریعے پھیلے۔ کورونا وائرس ایسے ممالک تک بھی پھیل چکا ہے جہاں پر فائیو جی نیٹ ورک کی سہولت موجود نہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
۔ شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
کوویڈ ۔ ۱۹ سے بچاؤ کی ویکسین موجود ہے