عمومی سوالات
کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟
ہاں، پاکستان کو بھی اتنا ہی خطرہ ہے جتنا دنیا کے کسی بھی اور ملک کو ہے۔ وائرس سرحدوں میں فرق نہیں کرتا اور بہت جلدی دوسرے لوگوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ جنوبی کوریا میں اسی فیصد مقدمے ایک انسان میں وائرس ہونے کی وجہ سے رونما ہوئے۔ پاکستان مین مردان جیسے علاقوں میں یہ ہو چکا ہے اوردوسرے علاقوں میں بھی ایساہونا ممکن ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا پاکستان کو بھی اٹلی اور چائینہ جتنا ہی خطرہ ہے؟
سما جی علیحدگی اور لاک ڈاون کا سلسلہ کب تک چلے گا؟