عام افواہیں
وائرس کے کسی سے منتقل ہونے کے لیے آپ کا اس شخص کے ساتھ ۱۰ منٹ گزارنا ضروری ہے۔
وائرس دس منٹ سے کم وقت میں بھی منتقل ہو سکتا ہے۔ وائرس سے متاثر کسی بھی شخص کے ساتھ جتنا زیادہ وقت گزارا جائے، وائرس آپ تک منتقل ہونا اتنا ہی زیادہ ممکن ہے اس لئے کسی سے ملتے وقت چھ فٹ کا فاصلہ رکھنا ضروری ھے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
لہسن کھانے سے کوروناوائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
کوویڈ ۔ ۱۹ سے بچاؤ کی ویکسین موجود ہے
یہ وائرس چائنہ میں موجود ایک لیب سے آیا ہے۔
تلوں کے تیل کے استعمال سے کورونا وائرس کو جسم میں داخل ہونے سے روکا جا سکتا ہے۔