عام افواہیں
وائرس بہار کے موسم میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے مر جائے گا۔
کچھ وائرس جیسے کہ عام نزلہ اور زکام کے وائرس سرد موسم میں زیادہ منتقل ہوتے ہیں مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ان کا پھیلاؤ درجہ حرارت کم ہونے کے ساتھ بالکل رُک جاتا ہے۔ کورونا وائرس کے حوالے سے ایسے کوئی شواہد ابھی تک موجود نہیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
اینٹی بائیوٹک ادویات سے کورونا کا علاج ممکن ہے۔
۔ شراب پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
کلورین یا الکوہل کو جسم پر چھڑکنے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔