عام افواہیں
کلورین یا الکوہل کو جسم پر چھڑکنے سے وائرس کو مارا جا سکتا ہے۔
الکوہل یا کلورین کا جسم پر استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے خاص طور پر اگر یہ آنکھ یا منہ میں داخل ہو جائے۔ لوگ یقیناً ان کیمیائی ادویات کا استعمال مختلف سطحوں کو وائرس سے پاک کرنے کے لیے کر سکتے ہیں مگر جسم پر نہیں۔ یہ ادویات جسم کے اندر موجود وائرس کو بھی نہیں مار سکتیں۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
سرد موسم یا برف کورونا وائرس کو مار دیتے ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے کی شرح نز لہ زکام سے مرنے کی شرح سے کم ہے۔
فیس ماسک پہن کر کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔
وائرس کے کسی سے منتقل ہونے کے لیے آپ کا اس شخص کے ساتھ ۱۰ منٹ گزارنا ضروری ہے۔