عام افواہیں
مچھر کے کاٹنے سے کورونا وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔
کورونا وائرس نظامِ تنفس کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے منتقل ہونے کی بڑی وجہ کسی بیمار شخص کی کھانسی یا چھینک سے ہوا میں آنے والے چھوٹے قطرات ہیں۔ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔ ذرائع دیکھیں
متعلقہ افواہیں
آپ بلیچ سے غرارے کر کے خود کو محٖفوظ کر سکتے ہیں۔
حرارت کا جائزہ لینے والی مشینیں (تھرمل سکینر) کورونا کی تشخیص کر سکتے ہیں۔