کورونا اسسٹڈ کو لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) میں CHISEL لیب نے تیار کیا ہے۔ ہم کورونا سے متعلقہ  اہم اور قابل اعتماد معلومات کی فراہمی کے لئے ایک ذریعہ بنانے کی طرف پرعزم ہیں۔

محفوظ اور قابل اعتماد زرائع

ہم سمجھتے ہیں کہ اس وبائی بیماری کے دوران ہمیں اپنے حصہ کو ادا کرنا چاہئے اور اپنے ہم وطنوں کی بہتری کے لئے اپنی صلاحیتیں استعمال کرنی چاہیں۔ CHISEL کو فخر ہے کہ وہ ڈاکٹروں ، حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں جو زندگیوں کو بچانے کے لیےلامتناہی کام کر رہے ہیں۔

امید اور یکجہتی کا ذریعہ

ہم ہر ایسے پاکستانی کے ساتھ کھڑے ہیں جو ضرورت کے اس مشکل وقت میں قرنطینہ میں ہے اور نہ صرف خود بلکہ اپنے آس پاس کے دیگر افراد کا بھی خیال رکھتا ہے۔

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree